Results 1 to 3 of 3

Thread: میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ

    میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ کیا بنی Û”Û”Û” طیب رضا عابدی

    Habib Jalib.jpg
    Ø+بیب جالب اپنے وقت Ú©Û’ انقلابی شاعر مشہور تھے ØŒ وہ عوام Ú©ÛŒ زبان تھے،انہیںکئی بار جیل Ú©ÛŒ ہوا کھانی پڑی۔ ''میں نہیں مانتا ØŒ میں نہیں جانتا ‘‘ یہ نظم انہوں Ù†Û’ ایوب خان Ú©Û’ دور Ø+کومت میں کہی تھی۔یہ نظم کئی انقلابی جلسوں میں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ گئی اور اس Ú©ÛŒ دھوم دنیا بھر میں ہوئی۔ قصہ Ú©Ú†Ú¾ یوں ہے کہ Ø+بیب جالب پرانی انارکلی سے گزر رہے تھے کہ انکی ملاقات شاعر Ø+فیظ جالندھری سے ہو گئی۔ جالب Ù†Û’ پوچھا '' جالندھری صاØ+ب کیا ہورہا ہے آجکل‘‘، پنجابی میں کہنے Ù„Ú¯Û’ ''اوئے کج نہ پوچھ میں آجکل بڑا مصروف آں‘‘ Û” آسمان Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ''میں اودھا مشیر Ù„Ú¯ گیا آں ۔‘‘ جالب Ù†Û’ جواباً کہا ''کیا اللہ Ú©Û’ مشیر Ù„Ú¯ گئے ہیں؟ ‘‘۔ ''او نئیں تینوں نئی پتا، ایوب خان دا ایڈوائزر ہو گیا آں، او رات نوں 3 وجے ÙˆÛŒ بلا لیندا اے دس ہن Ú©ÛŒ کراںاور کہتا ہے یہ جو ایک شاعر (Ø+بیب جالب)میں نہیں مانتا ØŒ میں نہیں جانتا کہتا پھرتا ہے اس پر بھی ڈنڈا رکھ اور جیل میں ڈال‘ ‘۔ تو اس پر Ø+بیب جالب Ù†Û’ Ø+کمرانوں اورکے مشیروں پر ایک نظم Ù„Ú©Ú¾ ڈالی Û”
    یہ جو دس کروڑ (اس وقت عوام) ہیں
    جہل کا نچوڑ ہیں
    ان کی فکر سو گئی
    ہر امید کی کرن
    ظلمتوں میں کھو گئی
    یہ خبر درست ہے
    ان کی موت ہوگئی
    بے شعور لوگ ہیں
    زندگی کا روگ ہیں
    اور تیرے پاس ہے
    ان کے درد کی دوا
    میں نے اُس سے یہ کہا
    تو خدا کا نور ہے
    عقل ہے شعور ہے
    قوم تیرے ساتھ ہے
    تیرے ہی وجود سے
    ملک کی نجات ہے
    توہے مہرِ صبØ+ نو
    تیرے بعد رات ہے
    بولتے جو چند ہیں
    سب یہ شرپسند ہیں
    ان کی کھینچ لے زباں
    ان کا گھونٹ دے گلا
    میں نے اس سے یہ کہا
    جن کو تھا زباں پہ ناز
    چْپ ہیں وہ زباں دراز
    چین ہے سماج میں
    بے مثال فرق ہے
    کل میں اور آج میں
    اپنے خرچ پر ہیں قید
    لوگ تیرے راج میں
    آدمی ہے وہ بڑا
    در پہ جو رہے پڑا
    جو پناہ مانگ لے
    اُس کی بخش دے خطا
    میں نے اس سے یہ کہا
    ہر وزیر ہر سفیر
    بے نظیر ہے مشیر
    واہ کیا جواب ہے
    تیرے ذہن کی قسم
    خوب انتخاب ہے
    جاگتی ہے افسری
    قوم Ù…Ø+وِ خواب ہے
    یہ ترا وزیر خاں
    دے رہا ہے جو بیاں
    پڑھ کے ان کو ہر کوئی
    کہہ رہا ہے مرØ+با
    میں نے اس سے یہ کہا
    چین اپنا یار ہے
    اس پہ جاں نثار ہے
    پر وہاں ہے جو نظام
    اس طرف نہ جائیو
    اس کو دور سے سلام
    دس کروڑ یہ گدھے
    جن کا نام ہے عوام
    کیا بنیں Ú¯Û’ Ø+کمراں
    تْو یقیں ہے یہ گماں
    اپنی تو دعا ہے یہ
    صدر تو رہے سدا
    میں نے اس سے یہ کہا




    2gvsho3 - میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ

    2gvsho3 - میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: میں Ù†Û’ اس سے یہ کہا Ø+بیب جالب Ú©ÛŒ ایک یادگار نظم Ú©ÛŒ وجہ

    Nice Sharing :-) Good
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •